امریکی صدرٹرمپ کی چین کیساتھ تعاون پر کینیڈا پر تنقید

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدرٹرمپ نے چین کیساتھ تعاون پر کینیڈا پر شدید تنقید کردی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ پہلے ہی سال میں کینیڈا کو نگل لے گا، کینیڈا گرین لینڈ پر گولڈن ڈوم کی تعمیر کیخلاف ہے، گرین لینڈ ڈوم کینیڈا کو تحفظ فراہم کرے گا

صدرٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ کینیڈا نے چین کیساتھ کاروبار کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں