بیروت: اسرائیلی طیاروں کا یونیورسٹی پر حملہ، دو سائنسدان شہید

بیروت: (دنیا نیوز) اسرائیلی طیاروں کی جانب سے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملے میں 2 سائنسدان شہید ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور شہید ہوگئے۔

لبنان کے صدر نے یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں