لندن میں طالبعلم کے قتل پر احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں

لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں طالبعلم کے قتل پر احتجاج اور پولیس و مظاہرین میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر ساؤ تھمپٹن میں مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس فورس کے جوانوں پر اینٹیں اور بوتلیں پھینکیں۔

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پر تشدد احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحے کو تشدد اور بے امنی پھیلانے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

برطانیہ کے پولیس حکام کا کہنا ہے تشدد میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں