عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی
نیویارک: (دنیا نیوز) مشرق وسطیٰ کشیدگی میں کمی کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 3.16 ڈالر کمی سے 92.86 ڈالر فی بیرل ہو گیا، برطانوی خام تیل 3.41 ڈالر کمی سے 94.83 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
نیچرل گیس 1.18 فیصد اضافے سے 29. 3 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔