سپانتک چوٹی پر جاں بحق ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاہور میں نماز جنازہ ادا
لاہور: (دنیا نیوز) سپانتک چوٹی پر جاں بحق ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاہور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
ڈاکٹر اسما نے 20 اگست کو سپانتک چوٹی سر کی، واپسی پر 6 ہزار 400 میٹر بلندی پر جاں بحق ہوئیں، مقامی رضا کار کوہ پیماؤں نے 31 اگست کو میت بیس کیمپ پہنچائی تھی۔
برطانیہ میں مقیم ڈاکٹر اسما مشتاق کا تعلق لاہور سے تھا، نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments