بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

 جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جس کے دوران انہوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

ملاقات کا دورانیہ 40 منٹ سے زائد رہا، ملاقات ختم ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو واپس اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...