لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔

ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، گڑھی شاہو کے گردونواح میں بارش ہوئی، چونگی امر سدھو، فیروز پور روڈ کے اطراف میں بھی بادل برسے، کاہنہ اور اس کے گردونواح میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔

بند روڈ، گلشن راوی، سمن آباد کے علاقوں میں بھی بادل خوب برسے، علامہ اقبال ٹاؤن، مال روڈ، جیل روڈ کے اطراف میں بارش ہوئی، آندھی، طوفان کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...