اماراتی وزیر خارجہ کی امریکی مشیر مسعد بولس سے ملاقات، سٹریٹجک تعلقات پر تبادلہ خیال

ابوظہبی: (دنیا نیوز) اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید سے امریکی صدر کے عرب اور افریقی امور کے مشیر مسعد بولس کی ملاقات ہوئی۔

متحدہ عرب امارات اور امریکا کے درمیان سٹریٹجک تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، عبداللہ بن زاید اور مسعد بولس کی ملاقات میں خطے کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔

علاقائی پیش رفت اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...