صدر ٹرمپ کا امریکا میں شرح سود ایک فیصد یااس سے کم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرح سود ایک فیصد یا اس سے کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا دنیا میں بہترین کریڈٹ رکھتا ہے، نئی سرمایہ کاری کے ساتھ معاشی سرگرمیاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، تجارتی خسارے والے ممالک سے تجارت روکنے پر ڈیڑھ ٹریلین ڈالر کما سکتے ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا تقریباً ہر ملک کا بوجھ اٹھا رہا ہے، یہ سلسلہ جاری نہیں رہ سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...