مکہ، طائف اور تبوک میں خطرے کی وارننگ ختم، سعودی سول ڈیفنس کا اعلان

مکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) سعودی سول ڈیفنس نے مکہ، طائف اور شمال مغربی علاقے تبوک میں خطرہ ٹلنے کا اعلان کر دیا۔

جدہ اور ینبع کے لیے بھی خطرے کی وارننگ جاری کی گئی تھی، سول ڈیفنس نے شہریوں کو غیر ضروری اجتماع اور ویڈیو بنانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ابتدائی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے مختلف علاقوں میں ممکنہ خطرے سے متعلق الرٹس جاری کیے گئے تھے، تاہم حکام نے خطرے کی نوعیت واضح نہیں کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...