کراچی: ملزم غیرملکی کرنسی اور اہم شواہد سمیت گرفتار

کراچی: (دنیا نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں غیرقانونی ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو غیرملکی کرنسی اور اہم شواہد سمیت گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سی بی سی کراچی کی ٹیم نے کارروائی کی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اس دوران ملزم کے قبضے سے ایسے موبائل فونز برآمد ہوئے جن میں مبینہ ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد موجود تھے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسیاں اور پاکستانی روپے بھی برآمد کیے گئے۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...