بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، جس کے بعد دونوں کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...