بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو نصف گھنٹے سے زائد جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments