چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں بنچ کراچی رجسٹری میں سماعت کیلئے مقرر

کراچی: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں بنچ کراچی رجسٹری میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

تین رکنی لارجربنچ 22 سے 26 اپریل 5 روز مختلف معاملات اور درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

لارجربنچ میں چیف جسٹس کے ساتھ جسٹس کمال خان اور جسٹس نعیم اختر شامل ہیں، لارجر بنچ سول سروس، کرمنل اپیلوں سمیت اہم درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں