پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری کو طلب

لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری کو طلب کرلیا گیا۔

قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 20 واں اجلاس طلب کر لیا، اجلاس 10 جنوری 2025 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے منعقد ہو گا۔

دوسری جانب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں