جماعت اسلامی کا 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی نے 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کراچی کے معاملات پر سنجیدہ نہیں، پیپلزپارٹی کو کے فور معاملے پر پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔

منعم ظفر کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کو حق دو تحریک میں رمضان کے بعد تیزی آئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں