سندھ کی 30 جامعات کے 30ہزارطلبہ کو سکالرشپ دینے کا اعلان

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے 30 جامعات کے 30 ہزارطلبہ کو سکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا۔

مراد علی شاہ نے 30 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ سکالرشپس کا افتتاح کیا، وزیراعلیٰ سندھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ڈیجیٹل تعلیم اور ہنر مندی میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ سکالرشپس ہمارے نوجوانوں کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، ڈیجیٹل مہارتوں سے سندھ کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں