پنجاب اسمبلی کا 45 واں اجلاس 21 اگست کو طلب کر لیا گیا
لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کا 45واں اجلاس 21 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔
اجلاس گورنر پنجاب کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس بروز جمعہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
خیال رہے اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے جس میں صوبائی امور، قانون سازی اور دیگر اہم معاملات زیر بحث آنے کا امکان ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments