اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔

ترجمان کے مطابق رہنماؤں نے مالدیپ کے صدر کے آئندہ دورۂ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔

رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...