پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
لاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس طلب کر لیا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اجلاس 16 نومبر 2026 بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments