دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد:(دنیا نیوز) دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور 186اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور جبکہ کراچی 156 اے کیو آئی کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتِ حال کے مطابق گوجرانوالہ سے مجموعی طور پر 259 ، سیالکوٹ181، ملتان 189 اے کیو آئی ریکارڈ ہوا۔

دوسری جانب پشاور 209، سکردو میں 184 اے کیو آئی ریکارڈ ہوا۔

علاوہ ازیں  پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سموگ بھی جاری ہے، ماہرین نے شہریوں سے حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...