نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کےواقعہ میں پیشرفت
  • بریکنگ :- مرکزی ملزم فرحان ادریس کوگرفتارکرلیاگیا،ترجمان پنجاب پولیس
  • بریکنگ :- ملزم فرحان کوویڈیومیں تشددکرتےاوراشتعال دلاتےدیکھاجاسکتاہے،ترجمان
  • بریکنگ :- پولیس کی مدعیت میں دہشتگردی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج ،ترجمان
  • بریکنگ :- واقعہ میں ملوث 100سےزائدافرادکوحراست میں لےلیاگیا،ترجمان
  • بریکنگ :- سی سی ٹی وی فوٹیج سےشناخت کاعمل جاری ہے،ترجمان پنجاب پولیس
  • بریکنگ :- دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپےجاری ہیں،ترجمان پنجاب پولیس
Coronavirus Updates

خاتون کے لمبے بالوں کی 13 لاکھ ڈالر کی انشورنس

عجیب خبریں

لندن:(روزنامہ دنیا)34 سالہ خاتون اناستاسیا نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک وین کو کئی میٹر دور تک کھینچ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ اناستاسیہ اپنے بالوں کو اچھی حالت میں رکھنے کے لیے ہر روز دو بوتل کنڈیشنر استعمال کرتی ہیں، ان کے لمبے بالوں کی انشورنس 13 لاکھ ڈالر (22 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد) میں کی گئی ہے ۔

اناستاسیا کوئی عام خاتون نہیں بلکہ اپنے بالوں کے ذریعے کافی دیر فضا میں جھولنے والی ماہر ہیں۔واضح رہے کہ بالوں کے ذریعے کرتب دکھانا معمولی بات نہیں کیوں کہ یہ کھیل بہت تکلیف دہ، خطرناک اور مہنگا ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں