بلغاریہ میں رنگا رنگ پھولوں کے قدیم نمائشی میلے کا آغاز ہو گیا

صوفیہ: (دنیا نیوز) بلغاریہ میں رنگا رنگ پھولوں کے قدیم نمائشی میلے کا آغاز ہو گیا، میلے میں رنگ برنگے گلاب ایک دوسرے کو پیش کیے جاتے ہیں۔

بلغاریہ میں خوبصورت پھولوں کے میلے کے موقع پر ایک دوسرے کو پھول پیش کرنے کے ساتھ دیگر سماجی تقریبات، رقص اور موسیقی کی محفلیں بھی سجتی ہیں۔

ایونٹ کے دوران بچوں اور بڑوں میں گلاب کے پھول چننے کے دلچسپ مقابلے بھی کروائے جاتے ہیں، یہ میلہ 1903 سے ہر سال جوش خروش سے منایا جاتا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں