استنبول کے میئر کی گرفتاری کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے، 37 افراد گرفتار

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

استنبول: (دنیا نیوز) استبنول کے میئر کی گرفتاری کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔

اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ان کے حامی احتجاج کرتے ہوئے ترکیہ کی سڑکوں پر نکل آئے، یونیورسٹی کیمپسز اور ٹرین سٹیشنوں پر حکومت مخالف مظاہرے کئے، مظاہرین نے اکرم امام اوغلو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے پر 37 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، سوشل میڈیا رسائی محدود کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں