مصطفیٰ عامر قتل کیس ، مرکزی ملزم ارمغان کے والد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) مصطفیٰ عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے والد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

کامران قریشی کو پولیس کے حوالے کردیا گیا، تفتیشی افسر نے ملزم کامران قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

واضح رہے کہ ملزم کامران قریشی کیخلاف منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمات درج ہیں۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں