مودی سرکار میں بھارتی پنجاب کے کسانوں پر زندگی تنگ، سیکڑوں مظاہرین گرفتار

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی: (دنیا نیوز) مودی سرکار میں بھارتی پنجاب کے کسانوں پر زندگی تنگ کردی گئی۔

مودی سرکار نے احتجاج میں شریک سیکڑوں کسان گرفتار کر لئے، احتجاجی کیمپ بھی بلڈوزروں سے تباہ کر دیئے گئے،پنجاب میں کسان فصلوں کی بہتر قیمت خرید مقرر کرنے کیلئے سراپا احتجاج ہیں۔

بھارتی عام آدمی پارٹی نے بھی کسانوں کے مطالبات کی بھرپور حمایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں