متحدہ عرب امارات کا ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
دبئی: (دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اماراتی وزارت دفاع کے مطابق دوکروز اور 12 بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے، 19 ڈرونز کو بھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے مار گرایا۔
اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا گیا اورصورتحال کنٹرول میں ہے۔