ترکیہ کے صوبہ موغلا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، وسیع رقبہ متاثر

استنبول: (دنیا نیوز) ترکیہ کے صوبہ موغلا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔

 

خبر ایجنسی کے مطابق جنگلات میں لگی آگ سے دھویں کے گھنے بادل بن گئے، آگ سے وسیع رقبہ متاثر ہوگیا، آگ پر قابو پانے کیلئے ہیلی کاپٹرز اور فائر فائٹرز کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

آپریشن میں 380 اہلکار، 53 فائر ٹرک اور 9 واٹر ٹینکرز آپریشن میں شریک ہیں، 14 ہیلی کاپٹرز اور 5 طیارے پانی برسا کر شعلوں پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...