اعلیٰ امریکی فوجی افسر کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین نے صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ دے دیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق جنرل ڈین کین کو ایران کے ساتھ جاری جنگ مزید طویل کرنے کے فوجی آپشن کا نتیجہ الٹا نکلنے کا خدشہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے نزدیک تنہا فضائی طاقت کی بنیاد پر ایران جنگ نہیں جیتی جا سکتی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...