عمان میں پھنسے آئل ٹینکر سے خام تیل کا اخراج بدستور جاری

عمان: (دنیا نیوز) عمان میں پھنسے آئل ٹینکر سے خام تیل کا اخراج بدستور جاری رہا۔

عمانی حکومت کا کہنا ہے کہ سمندر کی سطح پر تیل کی تہہ 400 مربع کلومیٹر تک پھیل گئی، ٹینکر میں روسی خام تیل کے دس لاکھ بیرل موجود ہے۔

واضح رہے کہ کیرولین بیزینگی ٹینکرپر آٹھ جون کو یمن کے قریب دھماکا ہوا تھا، ٹینکر پر مبینہ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی فریق نے قبول نہیں کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...