امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق

بغداد: (دنیا نیوز) امریکی فوجی اڈوں کی منتقلی کیلئے بغداد اور واشنگٹن میں رابطے جاری ہیں۔

عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ کردستان سے امریکی انخلا مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہے، عراق نے کردستان سے امریکی فوجی انخلا کی باضابطہ تصدیق کردی۔

عراقی حکومت نے بتایا کہ کردستان میں امریکی فوجی اڈے 30 ستمبر تک عراق کے حوالے ہوں گے، امریکی فوجی اڈوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے، امریکی فوجی تنصیبات عراقی سکیورٹی فورسز کے حوالے کی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...