امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینیٹربرنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز نے بل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویزدیدی، بل میں عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کیلئے معاہدوں کی تجویز بھی شامل ہے۔
برنی سینڈرز کا کہنا ہے بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے، رکن کانگریس گریگ کاسار نے کہا آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments