مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ، امریکا میں تعینات اسرائیلی سفیر کا فوجی بیٹا شدید زخمی

تل ابیب: (دنیا نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ، امریکا میں تعینات اسرائیلی سفیر کا فوجی بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگیا، موقع پر موجود اسرائیلی اہلکاروں نے گاڑی کے ڈرائیور کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ گاڑی حادثے میں زخمی اہلکار امریکا میں متعین اسرائیلی سفیر کا بیٹا ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...