حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں کیا گیا ڈرون حملہ بھی ناکام

مدینہ منورہ: (دنیا نیوز) حوثی ملیشیا کی سعودی عرب کے خلاف جارحیت برقرار رہی۔

سعودی اتحادی فوج کے مطابق حوثیوں کا مدینہ منورہ کے علاقے میں بھیجا گیا ڈرون تباہ کر دیا، مدینہ منورہ کے علاقے میں حوثی ملیشیا کا ڈرون مار گرایا۔

حوثی ملیشیا نے مدینہ پر ڈرون حملے کرنے کی تردید کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...