ہانیہ پنڈی بوائے ،انہیں اپنا بھائی سمجھتا ہوں:فیروز خان

ہانیہ پنڈی بوائے ،انہیں اپنا بھائی سمجھتا ہوں:فیروز خان

لاہور(این این آئی ) اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر پنڈی بوائے ہیں اور وہ اداکارہ کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ابھی تک مجھے ہانیہ عامر کے ساتھ کسی پراجیکٹ میں سائن نہیں کیا گیا ۔ایک پوڈ کاسٹ میں فیروز خان نے کہا کہ ہانیہ میرے لیے میرے بھائی کی طرح ہے ، ہانیہ ایک لڑکی ہے وہ خود کو پنڈی بوائے کے نام سے پکارتی ہے تو ہم بھی اس کو پنڈی بوائے ہی بولتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ بات چیت کرکے اچھا لگتا ہے وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں، ان کی نیچر کافی اچھی ہے اور وہ ایک بہترین لڑکی ہیں، اس لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا توخوشی ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں