مائرہ خان کے چہرے پر تبدیلی مداحوں نے نوٹ کرلی، مایوسی کا اظہار

مائرہ خان کے چہرے پر تبدیلی مداحوں نے نوٹ کرلی، مایوسی کا اظہار

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان اپنی خراب کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مائرہ خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو بطور مہان شرکت کی جہاں ان کے چہرے میں نظر آنے والی تبدیلی کو لوگوں نے فوراََ نوٹ کرلیااورسوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا کہ مائرہ خان نے اپنے چہرے اور بالخصوص ٹھوڑی کا کیا حشر کیا ہے ۔دوسرے صارف نے لکھا کہ بدقسمت لڑکی کے ناک اور ہونٹوں کی کاسمیٹک سرجری خراب ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں