وزیراعظم آج کوئٹہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائینگے ۔ شہباز شریف امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرینگے ۔
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائینگے ۔ شہباز شریف امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرینگے ۔