چیف جسٹس عالیہ نیلم سے لاہور ہائیکورٹ بار کابینہ کی ملاقات

چیف جسٹس عالیہ نیلم سے لاہور  ہائیکورٹ بار کابینہ کی ملاقات

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم سے لاہور ہائیکورٹ بار کی کابینہ نے ملاقات کی ،سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے بتایاکہ چیف جسٹس سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کابینہ نے یقین دہانی کروائی کہ بار اور بینچ کے تعلقات کو مثالی بنانے میں بھر پور کردار ادا کریں گے ، کابینہ میں صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ ،حام بن شعیب کمبوہ سمیت دیگر شامل تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں