سندھ حکومت رواں سال گندم نہیں خریدے گی،وزیراعلیٰ سندھ کااعلان

سندھ حکومت رواں سال گندم نہیں  خریدے گی،وزیراعلیٰ سندھ کااعلان

کراچی (سٹاف رپورٹر،دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت رواں سال گندم نہیں خریدے گی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وزیراعلیٰ نے توقع سے کم پیداوار کی وجہ سے اکتوبر، نومبر میں گندم کی ممکنہ قلت سے بھی خبردار کیا تاہم یقین دہانی کرائی کہ اس وقت 1.3 ملین ٹن گندم محفوظ ہے ۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، ارکانِ اسمبلی، بیوروکریٹس، سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں