اقوال زریں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…علم وہ خزانہ ہے جس کا ذخیرہ بڑھتا ہی جاتا ہے وقت گزرنے سے اس کو کوئی نقصا ن نہیں پہنچتا۔ ٭…سب سے بڑی دولت عقل اور سب سے بڑی مفلسی بے وقوفی ہے۔٭…بوڑھے آدمی کا مشورہ جوان کی قوت بازو سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔

٭…واضح اور روشن ترین راستہ حق کا راستہ ہے۔

٭…اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں۔

٭…دعائیں دیں یہ ہر وقت کام آتی ہیں

٭…خود غرض آدمی جلدی بدنام ہو جاتا ہے

٭…ذہین آدمی اپنا وقت کبھی غیر ضروری کاموں میں ضائع نہیں کرتا۔

٭…زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استادسبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان کر سبق دیتی ہے۔

٭…سب سے اچھی زندگی وہ بسر کرتے ہیں جو اپنی ضرورت پوری کرنے کیلئے اللہ کے سوا کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

عید کی سچی خوشی !

فضہ اور نور بہت اچھی سہیلیاں اورہمسائی ہیں۔ ایک ہی کلاس میں پڑھتیں اور اکثر ایک دوسرے کے گھر جا کر بھی مدد لیتیں۔

مخلوق کے کام آنا!

ہے کام آنا مخلوق کے عظمت انساں کی،ہیں محسن وہ کرتے ہیں خدمت انساں کی

آؤ سُن جاؤ ایک بات مری

آؤ سُن جاؤ ایک بات مری،رات چوہوں نے ایک میٹنگ کی

سنہری باتیں

٭…کھانے کو ٹھنڈا کر لیا کرو کہ گرم کھانے میں برکت نہیں ہوتی۔

ذرا مسکرائیے

بچہ (اپنے دوست سے): میرے دادا اتنے بہادر تھے کہ انہوں نے ایک جنگ میں ایک آدمی کی ٹانگ کاٹ دی۔

پہیلیاں

دیکھ کر اس کا کمال اس کا ہنر،بادشاہوں کا بھی جھک جاتاہے سر