معلومات

٭…دنیا میں 3064سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ٭…اردو کا مختصر ترین لفظ ’’آ‘‘ ہے۔
٭…اردو کی پہلی نظم الطاف حسین حالی نے لکھی۔
٭…دنیا میں 100فیصد مسلمان سعودی عرب میں ہیں۔
٭…گلاب کے پھول کی 279اقسام ہیں۔
٭…ایک آدمی ایک سال میں 90لاکھ بار پلکیں جھپکتا ہے۔
٭…ایک دفعہ پلکیں جھپکانے سے ایک چوتھائی انچ مسافت طے کرتی ہے۔
٭…ایک سال میں پلکیں 7200میل کی مسافت طے کرتی ہیں۔
٭…انسانی آنکھ کا وزن تقریباً 7گرام ہوتا ہے۔
٭…جسم میں خون کی رفتار 7میل فی گھنٹہ ہوتی ہے
انسانی جسم میں 206ہڈیاں اور 25لاکھ مسام ہوتے ہیں