انمول باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


بچے معاشرے کا قیمتی سرمایہ

بچے کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی علامت ہوتے ہیں۔ ان کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی نشوؤنما نہایت اہم ہے۔ ابتدائی عمر میں بچوں کو اچھی تعلیم، مناسب غذا اور مثبت ماحول فراہم کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ وہ صحت مند اور باکردار انسان بن سکیں۔ والدین اور اساتذہ کا کردار بچوں کی تربیت میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ محبت، توجہ اور رہنمائی کے ذریعے بچوں میں اعتماد، ذمہ داری اور اچھے اخلاق پیدا کیے جا سکتے ہیں۔ لہٰذا بچوں کی درست پرورش ایک کامیاب معاشرے کی بنیاد ہے۔

بڑوں کا احترام، چھوٹوں سے محبت

بڑوں کا احترام کرنا اچھی تربیت کی نشانی ہے۔ جو بچے بڑوں کی بات سنتے ہیں اور چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں، وہ سب کے دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ اچھے اخلاق انسان کو عظیم بناتے ہیں۔

 محنت کی اہمیت

محنت کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ جو بچے دل لگا کر پڑھتے اور کام کرتے ہیں، وہ ضرور کامیاب ہوتے ہیں۔ محنت کرنے والا کبھی ہار نہیں مانتا اور ایک دن ضرور کامیاب ہوتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

پاکستانی ثالثی کی فتح

اس سال فروری کے آخر میں شروع ہونے والی بڑی جنگ اپنے عروج پر تھی، ایک طرف امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر تباہ کن فضائی جاری تھے تو دوسری طرف اسرائیل پر ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بارش برس رہی تھی۔

چارٹر آف اکانومی پر پیش رفت کیوں نہیں ؟

سیاسی محاذ پر ڈائیلاگ کا عمل کیسے ممکن ہو گا؟

سیاست میں وقار اور بصیرت کی مثال

قیادت محض حالات کے دھارے میں بہنے کا نام نہیں بلکہ حالات کا رخ بدلنے اور مشکل حالات میں راستہ نکالنے کی صلاحیت کا نام ہے۔

کے پی کے بجٹ ناراض اراکین کی ایک نہ چلی

بجٹ منظور نہ کرنے کی دھمکی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر سہولت کاری کے الزامات اوربانی پی ٹی آئی کی رہائی تک بجٹ کے بائیکاٹ کے اعلانات ،پی ٹی آئی کے ناراض ارکین کے تمام دعوے دھرے رہ گئے اور بجٹ نہ صرف منظور کرلیاگیا بلکہ اس پر بحث بھی محض برائے نام ہی ہوئی ۔

امن، ترقی اور عوامی اعتماد کے تقاضے

جمہوریت کا حسن صرف انتخابات کے انعقاد میں نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، انصاف کی فراہمی اور ترقی کے ثمرات کی منصفانہ تقسیم میں ہے۔

آزاد کشمیر انتخابات، سیاسی سرگرمیاں عروج پر

آزاد جموں و کشمیر میں 27 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ(ن)نے 45 میں سے دو خواتین سمیت 37 انتخابی حلقوں کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی آئندہ چند روز میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ دے گی۔