بچوں کا انسائیکلوپیڈیا

تحریر : روزنامہ دنیا


بھاری کاموں کیلئے جانور کیوں استعمال کئے جاتے ہیں؟

قوت اور قوت برداشت کی بناء پر بیشتر جانور بھاری کاموں کیلئے انسان کے بہترین مددگار ثابت ہوتے ہیں۔یہ نہ صرف وزنی چیزیں اٹھانے بلکہ انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام بھی آتے ہیں۔وہ ہل بھی چلاتے ہیں۔

بعض جانور تو اس لحاظ سے اور زیادہ اہم ہوتے ہیں کہ موسم کی سختیوں اور زمینی اتار چڑھائو میں بھی بے تکان کام کرتے ہیں۔مثال کے طور پر تپتے صحرائوں میں اُونٹ،جنوبی امریکہ کے دشوار گزار پہاڑوں میں الپاکا اور لاما نیز، قطب شمالی کے برفانی علاقوں میں رینڈیر وغیرہ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

فیفا ورلڈ کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟

فائنل معرکہ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائن اور سابق چیمپئن سپین مد مقابل ہونگے

اچھی عادات!

اے بی سی پبلک سکول اپنے نظم و ضبط اور اعلیٰ روایات کی وجہ سے بہت مشہور تھا۔ والدین کی خواہش ہوتی تھی کہ ان کے بچوں کو اسی سکول میں داخلہ ملے۔

بیٹی

سب کی میں دُلاری ہوں،امّاں ابّا کی پیاری ہوں

افسوس نہ کیجئے!

امریکہ کے ایک نفسیاتی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آدمی سب سے زیادہ جس چیز میں اپنا وقت برباد کرتا ہے وہ افسوس ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ بیشتر لوگ ماضی کی تلخ یادوں میں گھرے رہتے ہیں۔

آلو بخارا: گرمیوں کا رسیلا پھل

آلو بخارا مزیدار، رسیلا اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے۔ یہ گرمیوں کے موسم میں بازاروں کی رونق بڑھا دیتا ہے۔

موائی کے پراسرار مجسمے

دنیا میں بہت سی ایسی تاریخی جگہیں ہیں جو اپنی خوبصورتی اور پراسرار تاریخ کی وجہ سے لوگوں کو حیران کر دیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک دلچسپ جگہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ایسٹر آئی لینڈ ہے، جو ملک چلی کا حصہ ہے۔