ذرا مسکرائیے

تحریر : روزنامہ دنیا


ماں (بیٹے سے): اگر تم میرے کہنے پر عمل نہیں کرو گے تو میں تمہیں سخت سزادوں گی۔

بیٹا (معصومیت سے) : ماں ! ایسی کون سی سزا دیں گی؟۔ 

ماں نے کہا: میں تمہیں کرکٹ کا کھلاڑی بنا دوں گی اور تو ساری عمر دھوپ میں جلتا رہے گا۔

٭٭٭

ایک بچہ سکول سے رزلٹ کارڈ لے کر آیا اور سیدھا باپ کے پاس پہنچا اور خوشی سے بولا: ابو ابو! آپ بہت خوش قسمت ہیں۔

باپ نے حیران ہو کر پوچھا: وہ کیسے؟۔ 

بچہ: آپ کو میرے لئے نئی کتابیں نہیں خریدنا پڑیں گی، میں اسی کلاس میں رہ گیا ہوں۔

٭٭٭

گاہک (قصائی سے) : جلدی کرو میرا قیمہ بنا دو۔ 

قصائی:بابو جی! پہلے چوہدری صاحب کی بوٹی بنادوں پھر آپ کا قیمہ بھی بنادوں گا۔

٭٭٭

باپ (بیٹے سے) : بتاؤ کن کن ملکوں میں زیادہ سونا پایا جاتا ہے؟

بیٹے نے کہا: جن ملکوں میں راتیں لمبی اور دن چھوٹے ہوتے ہیں۔

٭٭٭

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

بادل لوٹ آئے

پہاڑی وادی شیرانوالا میں سردیوں کا موسم اپنے عروج پر تھا، اس بار بادل جیسے اس خوبصورت زمین کو بھول چکے تھے۔

شعرکہانی

ایک چھوٹے سے گائوں میں ایک لڑکا رہتا تھا، اس کا نام ابرار تھا۔ وہ غریب کسان کا بیٹا تھا، مگر دل میں بڑے خواب رکھتا تھا۔ اس کی آنکھوں میں چمک تھی، جیسے اس کے اندر کوئی روشنی بھڑک رہی ہو۔

طرزِ گفتار

زمیں کے تارو! ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس میں بے شمار اچھائیوں کے ساتھ لاتعداد برائیاں بھی موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے زمین پر ہر چیز کو جوڑا پیدا فرمایا ہے۔

آڑو: صحت بخش اور لذیذ پھل

گرمیوں کا موسم اپنے ساتھ بہت سے مزیدار پھل لاتا ہے، جن میں آڑو ایک نہایت مقبول اور خوش ذائقہ پھل ہے۔

کالے بادل آئیں گے

کالے بادل آئیں گےآ کر مینہ برسائیں گے

نصیحت آموز باتیں

٭…پانی ضائع نہ کریں۔٭…کھانا ضائع نہ کریں۔