نصیحت آموز باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…پانی ضائع نہ کریں۔٭…کھانا ضائع نہ کریں۔

٭…اچھی بات پھیلائیں۔

٭…بری بات سے بچیں۔

٭…اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

٭…ورزش کریں۔

٭…وقت پر سوئیں۔

٭…وقت پر جاگیں۔

٭…صاف پانی پئیں۔

٭…مثبت سوچ رکھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

بادل لوٹ آئے

پہاڑی وادی شیرانوالا میں سردیوں کا موسم اپنے عروج پر تھا، اس بار بادل جیسے اس خوبصورت زمین کو بھول چکے تھے۔

شعرکہانی

ایک چھوٹے سے گائوں میں ایک لڑکا رہتا تھا، اس کا نام ابرار تھا۔ وہ غریب کسان کا بیٹا تھا، مگر دل میں بڑے خواب رکھتا تھا۔ اس کی آنکھوں میں چمک تھی، جیسے اس کے اندر کوئی روشنی بھڑک رہی ہو۔

طرزِ گفتار

زمیں کے تارو! ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس میں بے شمار اچھائیوں کے ساتھ لاتعداد برائیاں بھی موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے زمین پر ہر چیز کو جوڑا پیدا فرمایا ہے۔

آڑو: صحت بخش اور لذیذ پھل

گرمیوں کا موسم اپنے ساتھ بہت سے مزیدار پھل لاتا ہے، جن میں آڑو ایک نہایت مقبول اور خوش ذائقہ پھل ہے۔

کالے بادل آئیں گے

کالے بادل آئیں گےآ کر مینہ برسائیں گے

ذرا مسکرائیے

ماں (بیٹے سے): اگر تم میرے کہنے پر عمل نہیں کرو گے تو میں تمہیں سخت سزادوں گی۔