پہیلیاں

تحریر : روزنامہ دنیا


کھلا پڑا ہے ایک خزانہ،پر مشکل ہے اسے چرانا

کوئی کتنا زور لگائے

ایک موتی بھی ہاتھ نہ آئے

(تارے)

اٹھ نہیں سکتا ہے،

کب اٹھ کے کہیں جاتا ہے وہ

رات دن بس ٹھوکریں ہی

پائوں کی کھاتا ہے وہ

(راستہ)

دیکھا ایسا ایک مکان

بارہ ہیں جس کے دالان

ہر دالان میں کئی جوان

سب کی اپنی اپنی شان

آدھے گورے آدھے کالے

عاقل ہیں سب بوجھنے والے

(سال مہینے اور دن رات)

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

قطرہ قطرہ زندگی

نوشین اور اس کا چھوٹا بھائی ارتضیٰ دونوں صحن میں لگے نل کے پاس کھڑے تھے۔ ارتضیٰ دانت برش کر رہا تھا اور نلکا پوری طرح کھلا ہوا تھا۔ پانی تیزی سے بہہ کر نالی میں ضائع ہو رہا تھا۔

گنیز بک 2027ء میں شامل دنیا کے ہونہار بچے!

بڑی ٹیبل کا ننھا کھلاڑی:جوڈ اوونز

عیادت

ارے ، یہ کیا ہو رہا ہے ؟ بیمار شخص نے گھبرا کر بستر سے اُٹھتے ہوئے کہا۔ ایک موٹے سے لڑکے نے اپنے بازوں کو پھیلا کر جواب دیا : چچا جان ! ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔ ہم آپ کی عیادت کیلئے آئے ہیں ۔

ماں ہماری وقار ہستی ہے

ماں ہماری وقار ہستی ہے،ان کے دم سے بہارِ ہستی ہے

نصیحت آموز باتیں

٭…زبان کی حفاظت کرو، بہت سے فتنے خود ختم ہوجائیں گے۔

ذرا مسکرائیے

بیٹے نے باپ سے کہا:میں کھڑکی کے قریب کھڑا گانا گا رہا تھا تو کسی نے ایک جوتا پھینکا۔