2 ملز موں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف کاروائیوں میں 2 ملز موں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آبادکے علاقوں میں پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ جنکی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات در ج کرلئے ہیں۔