سیالکوٹ:چرس اور ہیروئن برآ مد ، 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مختلف واقعات میں سواکلو چرس اور ہیروئن برآمد کرکے 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔
تھانہ سبز پیر کے علاقہ سے پولیس نے دوران گشت محسن سے ایک کلو200گرام چرس اور تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ سے بوٹا سے 120گرام ہیروئن برآمد کرلی ، مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔