بجلی چوری، شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چیک نمبر 60 ج ب میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔
بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چیک نمبر 60 ج ب میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔