بجلی کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب احمد کی پراپرٹی کے باہر سے ملزموں نے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر اور تار چوری کر لئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب احمد کی پراپرٹی کے باہر سے ملزموں نے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر اور تار چوری کر لئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔